: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 7 اگست ( پر یس نو ٹ ) بی یو ایم ایس کو ر س میں د ا خلے کیلئے اہلیتی امتحا ن انٹر نس ٹسٹ کا اعلا میہ یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ
سا ئنس و جئے وا ڑہ کی جا نب سے جا ری کر د یا گیا ہے ۔ فا ر م کی نفصیلا ت یو نیو سٹی کی و یب سا ئٹ ntruhs.ap.nic.in پر د یکھی جا سکتی ہیں ۔ ا نٹر نس ا متحا ن 24 اگست کو عثما نیہ میڈ یکل کا لج میں منعقد ہو گا ۔